Duration 2:59

ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا China

143 watched
0
1
Published 28 Jul 2023

پولیس کے مطابق کچے کے علاقے کھروڑ میں ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ ڈی پی او رحیم یارخان کی سربراہی میں پولیس پارٹی کو بحفاظت نکالنے کے لیے 3 بکتر بند اور پولیس کی نفری روانہ ہو گئی ہے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ کچے کے علاقے کھروڑ میں مبینہ مقابلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں پولیس کا مخبر ہلاک ہو گیا ہے۔

Category

Show more

Comments - 0