Duration 4:20

حاجی خوشی محمد صاحب کا انٹرویو جو تھیم پارک وئیو سوسائٹی میں دی جانے والی سہولیات کے بارے China

6 667 watched
0
190
Published 29 Feb 2020

حاجی خوشی محمد صاحب بتا رہے ہیں کہ تھیم پارک وئیو سوسائٹی ایک فلاحی رہائشی سوسائٹی ہے۔ اس سوسائٹی کے رہائشیوں میں اگر کسی غریب کی بچی کی شادی ہے تو ہم اس کی شادی کے اخراجات اٹھائیں گے، شادی حال فری میں دیا جائے گا اور بارات اور کھانے کے اخراجات بھی سوسائٹی ہی برداشت کرئے گی۔ باقی اگر کوئی خدانخواستہ فوت ہو جاتا ہے تو اس کی تدفین کے سلسلے میں ہر طرح کی ممکن مدد ہو گئی اور کھانا بھی سوسائٹی دے گی۔ تھیم پارک وئیو سوسائٹی میں اپنا سکول تقریبا ۲ ماہ میں شروع ہو جائے گا۔ تمام رقبہ حاجی خوشی محمد صاحب کے نام پر رجسٹر ہے اور تمام قانونی پیپرز ہیں اور ایل ڈی اے کو تمام پیپرز کے ساتھ فیس جمع کروائی ہوئی ہے۔ ابھی حکومت وقت کو چاہیے کہ ہمارے کام میں رکاوٹ کرنے کی بجائے ہر ممکن تعاون کرے کیونکہ یہ تو غریب اور کم تنخوادار طبقہ کے لوگوں کے لئے ہے۔ بہت ساری سوسائٹی جو ۲۰ سال پرانی ہے اور ناکام ہیں ابھی تک۔ یہ سارے کام تو حکومت کے کرنے کے ہیں اگر کسی قسم کی مالی معاونت نہیں کر سکتی تو کم از کم یہ ہی کہہ دیں گے کہ یہ کام آپ ٹھیک کر رہے ہو اور ایل ڈی اے سے این اوسی دلوا دیں۔ جو کوئی بھی یہ کام کرنے میں ساتھ دے گا اسے ساری عمر غریبوں کو دعائیں ملیں گئی۔ شکریہ اگر حکومت مالی تعاون نہیں کر سکتی تو کم از کم اس سوسائٹی کو منظور کر کے ایل ڈی اے سے این او سی دلوایا جائے۔ کیونکہ حاجی خوشی محمد صاحب کی تھیم پارک وئیو سوسائٹی جو چونگ لاہور پر واقع ہے، جن کا مقصد بھی یہی ہے کہ غریب انسان کو اپنی چھت مہیا کی جائے جہاں وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ باعزت طریقہ سے زندگی بسر کر سکیں۔ بجلی کا کنکشن جو بہت کم ریٹ پر دیا گیا ہے۔ سیوریچ اور سیکورٹی بھی مہیا کی گئی ہے۔ حکومت کا منشور بھی یہی ہے کہ غریب اور نادار لوگوں کو چھت مہیا ہو ۔ شکریہ Facebook فیس بک ۔ https://www.facebook.com/ThemeParkViewSociety Instagram انسٹاگرام ۔ https://www.instagram.com/themeview1/ YouTube یوٹیوب ۔ /channel/UCyA2htjpNBPqpxCurAQArhw Twitter ٹویٹر ۔ https://twitter.com/themeview/ Tags #ThemeParkView #society #Chung #mohlanwal #Lahore #Pakistan #Residential #Installment #plot #3marla #5marla #lda For Booking please contact Naveed Ahmed 0344-3404432

Category

Show more

Comments - 38
  • @
    @shahid98454 years ago اللہ تعالی حاجی صاحب کو دین اور دنیا کی ہر نعمت عطا کرے عمران خان سے بھی میری یہی اپیل ہے کے حاجی صاحب کو جو بھی سوسائٹی میں مسائل درپیش ہیں ان سے پورا تعاون کریں 1
  • @
    @zeeshanallizeeshanalli94123 years ago حاجی صحب انشاءللہ العزیز ایک دن آئے گا سب کچھ آپکے قدم میں ھوگا
  • @
    @NaveedNaveed-qm6gu4 years ago Allah haji sab ko ajar dy very nice job 1
  • @
    @IrshadAhmad-xm3oh4 years ago Mashallah Allah Pak haji sab ko or taraki ata farmin 2
  • @
    @ghorifalseceiling65774 years ago Hagi sahib zindabad Allah apko lambhi Zindagi ur ala Iman atafarmaye 1
  • @
    @zeeshanallizeeshanalli94123 years ago حاجی صحب السلام علیکم عدالت شاہ کمرشل روڈ مین کب سیرریج کب ڈلے گا
  • @
    @Quran-hadees45254 years ago السلام علیکم پلیز ان سے پتہ کرے نیو ابوبکر بلاک کی پوزیشن کب دیں گے مہربانی ہو گی 2
  • @
    @MaskManShow3424 years ago Bhai sb talha block ka kia chakkar hy ..hmen maheena ho gya hai ashtaam b ho gya hy posession nhi mil rha 2
  • @
    @karamelahi76034 years ago Sir g 3 marle ka advance kitna ha or qist kitni ha or kya advance dene k baad makan build karne ijazat hogi kya? 2
  • @
    @muhammadayubchandio48953 years ago Haji Sahab aap ka bank account den main paisy bhejoon
  • @
    @AsifAnsari-dc9ym4 years ago Assalamu Alaikum Janab Kisi responsible aadami ka phone number show karo aap video mein man lagega call karo to Koi phone bhi nahin uthata hai ismein
  • @
    @atifjaved23604 years ago Government ko is bnde ki help krni chahiye Kyu k ye bnda ghreeb logo ka faida Kar Raha ha ... 3