Duration 2:2

اسلام آباد میں واقع راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، عوام مچھلیاں پکڑنے پہنچ گئی China

274 473 watched
0
1.7 K
Published 31 Aug 2020

اسلام آباد میں واقع راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، عوام مچھلیاں پکڑنے پہنچ گئی اسلام آباد میں واقع راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، سپل ویز ہونے والی تیز بارش اور آئندہ کی مذید پیشنگوئی کے بعد کھولے، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش مکمل ہے، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی کل گنجائش سطح سمندر کے لحاظ سے 1752 فٹ ہے، پانی کا لیول 1751.90 فٹ بلند ہونے پر سپل ویز کھولے گئے، سپل ویز کے ڈیڑھ فٹ کھولے گئے گیٹ سے 6000 کیوسک پانی کا اخراج جاری ہے، اسپل ویز کچھ گھنٹے کھلے رہیں گے، راول ڈیم انتظامیہ. اسپل ویز کھولنے سے پہلے سائرن بجائے گئے تاکہ قریبی آبادیاں الرٹ رہ سکیں لیکن حیران کن طور پر عین اسپل ویز کے نیچے ان افراد کو منع نہیں کیا گیا جو پانی کے تیز بہائو میں شاید مچھلیاں پکڑنے اترے تھے۔ The reservoir management of the Rawal dam opned the spillways today after the water level at the dam has surged to the red mark. According to the details, “Around 6000 cusecs of water will be discharged from the lake,” according to the administration. Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world. Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: /c/CapitalTVLive Like us on Facebook: https://www.facebook.com/CapitalTV.PK Follow Us on Twitter: https://twitter.com/CTV_Digital #CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan

Category

Show more

Comments - 60