ہمارے کبوتر اور بازی انشاءاللہ 28 تاریخ کو ہماری پہلی فرط ہوگی جس میں ہم جی کبوتر اڑائیں گے یہ بد رنگ کے کبوتر ہے جس کی اڈار تقریبا شیشے سے سات گھنٹے ہوگی انشاء اللہ تعالی اور پرانے دور کی بوڑ کا درخت ہے جو پرانی یادیں تازہ کرتا ہے 200 ویڈیو اچھی لگے تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں شیئر کریں اور لائک کریں اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین
Category
Show more
Comments - 1
Related videos for Pakistan Punjab Kabootar Bazi انعم car اور پرانا بوڑ کا درخت China: