Duration 4600

Munsipal commesinior baldia afaq ahmed syed

Published 22 Sep 2021

میونسپل کمشنر بلدیہ کیماڑی آفاق سعید نے وزیر اعلیٰ بلوچستان تھرڈ نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ جسکا انعقاد کوئٹہ میں ھوا اس میں ڈسٹرکٹ کیماڑی سے شرکت کرنے والے نوجوانوں سے ایک سادہ اور پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نوجوانوں نے اپنی مدد اور لگن سے پاکستان کے مختلف شعبوں سے اور اداروں کی ٹیموں سے شاندار مقابلہ کیا جن کو پیشہ ور کوچوں اور اداروں کی مالی تعاؤن حاصل تھی شکست دی اور چار گولڈ میڈل۔چار سلور میڈل اور چھ براؤن میڈل حاصل کئیے۔میونسپل کمشنر آفاق سعید نے کیماڑی کے فتحیاب نوجوانوں کو اپنے ہاتھ سے میڈل پہنانے اور روایتی سندھی اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا ۔

Category

Show more

Comments - 0