Duration 4900

سکرنڈ کے آٹے کے گودام پر چھاپہ China

115 watched
0
5
Published 12 Mar 2023

سکرنڈ :سکرنڈ ان لائین اٹے کی سپلاء کرنے والے بیوپاری کی جانب سے غیر معیاری اور بدبودار سڑی ہوئی گندم نجی گودام میں رکھنے پر بیوپاری اور شہریوں کی جانب سے سوال جواب ۔بیوپاری گرفتار سکرنڈ ان لائین اٹے کی سپلاء کرنے والے بیوپاری محمد مغل کی جانب سے میبنہ طور پر بدبودار اور سڑی ہوئی گندم کی ٹرک نجی گودام میں رکھنے اور ضایع نہ کرنے پر شہریوں کی جانب سے اے سی سکرنڈ نظیر احمد ابڑو کو شکایت اے سی کی جانب سے مذکورہ بیوپاری کو پولیس نے گرفتار کرکے لاکپ حوالہ کر دیا ۔

Category

Show more

Comments - 0